افغانستان سے پاکستانی سرزمین پر حملوں کو رکنا چاہیئے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ۔ 14 جنوری (اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل خان نے کہا ہے کہ افغانستان سے پاکستانی سرزمین پر حملوں کو رکنا چاہیئے۔ گزشتہ روز پاکستان ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان لاکھوں افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے اور اب انہیں خوش اسلوبی کے ساتھ اپنے آبائی وطن واپس جانا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان …

اسلام آباد ۔ 14 جنوری (اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل خان نے کہا ہے کہ افغانستان سے پاکستانی سرزمین پر حملوں کو رکنا چاہیئے۔ گزشتہ روز پاکستان ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان لاکھوں افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے اور اب انہیں خوش اسلوبی کے ساتھ اپنے آبائی وطن واپس جانا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کا زیادہ تر علاقہ افغان حکومت کے قبضے میں نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان سے دہشت گردی کے جڑ سے خاتمے کے لیے امریکہ اور نیٹو فورسز وہاں کام کر رہی ہیں۔

مزید خبریں