گوجرانوالہ ۔ 14 جنوری (اے پی پی)وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے نامساعدترین حالات میں دن رات کام کر کے ملک کو لاحق سنگین بحرانوں اور مسائل کو شکست دی ہے ،لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی کا خاتمہ کر کے انتخابی وعدے پورے کر دیئے ،نواز شریف عوام میں سرخرو ہوں گے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم …
مسلم لیگ ن کی حکومت نے دن رات کام کر کے لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی کا خاتمہ کر کے انتخابی وعدے پورے کر دیئے،انجینئر خرم دستگیر خان

مزید خبریں
گوجرانوالہ ۔ 14 جنوری (اے پی پی)وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے نامساعدترین حالات میں دن رات کام کر کے ملک کو لاحق سنگین بحرانوں اور مسائل کو شکست دی ہے ،لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی کا خاتمہ کر کے انتخابی وعدے پورے کر دیئے ،نواز شریف عوام میں سرخرو ہوں گے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم پی اے حاجی نواز چوہان کی ہمشیرہ کے ا نتقال پر اظہار تعزیت کے بعد مسلم لیگی راہنماﺅں اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔








