کنٹرول لائن کے جندروٹ کوٹلی سیکٹر میں بھارت کی بلااشتعال فائرنگ آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 15 جنوری (اے پی پی) کوٹلی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی بلااشتعال فائرنگ سے 4 پاکستانی فوجی شہید ہو گئے۔ پیر کو آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کے جوان جندروٹ، کوٹلی سیکٹر میں لائن کمیونیکیشن کی مرمت میں مصروف تھے جب ان پر فائرنگ کی گئی اور بھاری مارٹر سے نشانہ بنایا گیا۔