، آسٹریلیا میں پاکستان کی ہائی کمشنر نائلہ چوہان کی ”اے پی پی“ سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی) آسٹریلیا میں پاکستان کی ہائی کمشنر نائلہ چوہان نے کہاہے کہ پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان رابطوں میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے اوردونوں ممالک باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعلقات اورتعاون کو فروغ دے رہے ہیں۔ پیر کو یہاں ”اے پی پی“ سے خصوصی گفتگو میں آسٹریلیاءمیں پاکستان کی ہائی کمشنرنائلہ چوہان اورپاکستان میں آسٹریلیا کی ہائی کمشنرمس مارگریٹ ایڈم سن نے …

اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی) آسٹریلیا میں پاکستان کی ہائی کمشنر نائلہ چوہان نے کہاہے کہ پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان رابطوں میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے اوردونوں ممالک باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعلقات اورتعاون کو فروغ دے رہے ہیں۔ پیر کو یہاں ”اے پی پی“ سے خصوصی گفتگو میں آسٹریلیاءمیں پاکستان کی ہائی کمشنرنائلہ چوہان اورپاکستان میں آسٹریلیا کی ہائی کمشنرمس مارگریٹ ایڈم سن نے بتایا کہ مشترکہ ترقی اوراستفادے کیلئے دونوں ممالک کے درمیان باقاعدگی سے رابطے ہورہے ہیں ۔دوطرفہ تعاون کے شعبوں کی نشاندہی کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنرنے کہاکہ زراعت،دفاع،تعلیم اورصحت ایسے بنیادی شعبے ہیں جس میں پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ رابطوں اورتعامل کو فروغ دینا چاہتا ہے۔