میانمار کی ترقی میں ہر طرح کی مدد کے لئے تیار ہیں،ترک وزیر خارجہ

میانمار۔ 14 جون(اے پی پی) ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی میانمار کی ترقی میں ہر طرح کی مدد کے لئے تیار ہے۔ ترک ذرائع ابلاغکے مطابق میانمار میں 50 سالہ فوجی اقتدارکے بعد قائم ہونے والی پہلی سول حکومت کے دوران اپنے پہلے سرکاری دورے کے موقع پر ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے میانما رکی پہلے سرکاری مشیر اور وزیر خارجہ آونگ …

میانمار۔ 14 جون(اے پی پی) ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی میانمار کی ترقی میں ہر طرح کی مدد کے لئے تیار ہے۔ ترک ذرائع ابلاغکے مطابق میانمار میں 50 سالہ فوجی اقتدارکے بعد قائم ہونے والی پہلی سول حکومت کے دوران اپنے پہلے سرکاری دورے کے موقع پر ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے میانما رکی پہلے سرکاری مشیر اور وزیر خارجہ آونگ سان س±و چی کے ساتھ ملاقات کیجس کے بعد جاری کردہ بیان میں انھوں نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں اور میانمار کی ترقی کے لئے ترکی میانمار کی مدد کے لئے ہر وقت تیار ہے

Leave a Reply