معذور افراد کے لئے یونیورسٹی کے میٹرک سے پی ایچ ڈی تک کے پروگرامز میں مفت داخلے کی سہولت کے ساتھ معذور اور ضعیف العمر افراد کے لئے الگ کاﺅنٹر قائم

اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کسی بھی قسم کی جسمانی معذوری میں مبتلا افراد کے لئے سہولتوں کو اپ گریڈ کردیا ہے۔ ملک کے کسی بھی حصے سے تعلق رکھنے والے معذور افراد کے لئے یونیورسٹی کے میٹرک سے پی ایچ ڈی تک کے تعلیمی پروگرامز میں مفت داخلے کی سہولت موجود ہے۔ رش اور لائنوں میں کھڑے ہونے سے بچانے کے …

اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کسی بھی قسم کی جسمانی معذوری میں مبتلا افراد کے لئے سہولتوں کو اپ گریڈ کردیا ہے۔ ملک کے کسی بھی حصے سے تعلق رکھنے والے معذور افراد کے لئے یونیورسٹی کے میٹرک سے پی ایچ ڈی تک کے تعلیمی پروگرامز میں مفت داخلے کی سہولت موجود ہے۔ رش اور لائنوں میں کھڑے ہونے سے بچانے کے لئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کی خصوصی ہدایت پر یونیورسٹی کے مین کیمپس میں معذور اور ضعیف العمر افراد کے لئے الگ کاﺅنٹر بنادیا گیا ہے۔

مزید خبریں