وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی میر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ یکم فروری (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بزرگ سیاستدان میر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ میر ہزار خان بجارانی کی جمہوریت کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ وزیراعظم نے غمزدہ خاندان سے افسوس کا اظہار کیا اور مرحومین کے ایصال …

اسلام آباد ۔ یکم فروری (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بزرگ سیاستدان میر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ میر ہزار خان بجارانی کی جمہوریت کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ وزیراعظم نے غمزدہ خاندان سے افسوس کا اظہار کیا اور مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔