اسلام آباد ۔ 2 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے صوبائی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سندھ میر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ کی ناگہانی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا میر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ کی ناگہانی وفات پر اظہار تعزیت

مزید خبریں