اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی رہنما مائزہ حمید نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری عمل کے استحکام کیلئے مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ ہفتہ کو ریڈیو پاکستان سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا اقتصادی اور جمہوری استحکام موجودہ حکومت کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔
مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے ملک میں جمہوری عمل کے استحکام کیلئے نمایاں کردار ادا کیا ہے ، مائزہ حمید

مزید خبریں