اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی( این ایچ اے) کی طرف سے لاہور سے کراچی موٹروے کے ٹھیکہ میں مبینہ بدعنوانی،غیر شفافیت اور قواعد وضوابط کی خلاف ورزی اور مہنگے داموں ٹھیکہ دینے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا ہے۔
قومی احتساب بیورو کے چیئرمین کا این ایچ اے کے مہنگے داموں ٹھیکہ دینے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم

مزید خبریں