اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے حال ہی میں کابل میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت اور حملوں کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو الزام تراشیوں کے بجائے ٹھوس تعاون کرنا چاہیئے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ہفتہ کو کابل میں پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ ورکنگ گروپس کے پہلے اجلاس کے دوران سیکرٹری خارجہ …
پاکستان اور افغانستان کو الزام تراشیوں کے بجائے ٹھوس تعاون کرنا چاہیئے،تہمینہ جنجوعہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے حال ہی میں کابل میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت اور حملوں کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو الزام تراشیوں کے بجائے ٹھوس تعاون کرنا چاہیئے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ہفتہ کو کابل میں پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ ورکنگ گروپس کے پہلے اجلاس کے دوران سیکرٹری خارجہ نے کابل میںحالیہ دہشت گرد حملوں کی مذمت کی اور افغانستان کو بم دھماکوں کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش کی۔ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اجلاس میں پاکستانی و فد کی قیادت کررہی ہیں۔








