اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) رکن ملکوں کے وزراءدفاع کا اجلاس رواں سال بیجنگ میں ہو گا جبکہ ایس سی او رکن ملکوں کا فن فیئر برائے پیس ملٹری ٹیٹو چین اور امن مشن2018 مشترکہ انسداد دہشت گردی فوجی مشقیں روس میں منعقد ہونگی۔ جس میںپاکستان سمیت ایس سی او کے رکن ممالک شرکت کرینگے۔ اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز چین …
شنگھائی تعاون تنظیم رکن ملکوں کے وزراءدفاع کا اجلاس رواں سال بیجنگ میں ہو گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) رکن ملکوں کے وزراءدفاع کا اجلاس رواں سال بیجنگ میں ہو گا جبکہ ایس سی او رکن ملکوں کا فن فیئر برائے پیس ملٹری ٹیٹو چین اور امن مشن2018 مشترکہ انسداد دہشت گردی فوجی مشقیں روس میں منعقد ہونگی۔ جس میںپاکستان سمیت ایس سی او کے رکن ممالک شرکت کرینگے۔ اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز چین میں ایس سی او کے وزارت دفاع کے انٹر نیشنل ملٹری کوآپریشن ڈیپارٹمنٹس حکام کے منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں ایس سی او کے دو نئے ممبران پاکستان اور بھارت کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔








