اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) پاکستان سارک کی 73ویں ایگزیکٹیو کمیٹی اور 22ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کی میزبانی کریگا۔ سارک کے اجلاس 6 فروی سے اسلام آباد میں شروع ہو ر ہے ہیں۔ سارک چیمبر پاکستان چیپٹر کے نائب صدر افتخار علی ملک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سارک چیمبر کے صدر سوراج ودیا دونوں اجلاسوں کی صدارت جبکہ بھارت،سری لنکا،بنگلہ دیش،نیپال،افغانستان،مالدیپ،بھوٹان اور پاکستان …
پاکستان سارک کی 73ویں ایگزیکٹیو کمیٹی اور 22ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کی میزبانی کریگا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) پاکستان سارک کی 73ویں ایگزیکٹیو کمیٹی اور 22ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کی میزبانی کریگا۔ سارک کے اجلاس 6 فروی سے اسلام آباد میں شروع ہو ر ہے ہیں۔ سارک چیمبر پاکستان چیپٹر کے نائب صدر افتخار علی ملک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سارک چیمبر کے صدر سوراج ودیا دونوں اجلاسوں کی صدارت جبکہ بھارت،سری لنکا،بنگلہ دیش،نیپال،افغانستان،مالدیپ،بھوٹان اور پاکستان کے رکن ممالک وفود کے ہمراہ شرکت کرینگے۔








