اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی سوات خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ہفتہ کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مذمتی بیان میں انہوں نے شہداءکے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج ملکی سلامتی کے لیے اپنی جانوں …
وزیر داخلہ احسن اقبال کی سوات خودکش حملے کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی سوات خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ہفتہ کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مذمتی بیان میں انہوں نے شہداءکے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج ملکی سلامتی کے لیے اپنی جانوں کے نذرانہ پیش کر رہی ہیں، بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتی۔ انہوں نے کہا کہ قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے۔








