اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان آرمی سوات کے یونٹ پر حملہ کی شدید مذمت کی ہے جس میں تین حکام شہید اور سات زخمی ہوئے۔ وزیراعظم نے اس واقعہ میں شہید ہونے والوں کے لئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام دے اور زخمیوں کو جلد صحت عطا فرمائے۔ متاثرہ خاندانوں کے نام مذمتی پیغام میں وزیراعظم …
وزیراعظم کی آرمی سوات کے یونٹ پر حملہ کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان آرمی سوات کے یونٹ پر حملہ کی شدید مذمت کی ہے جس میں تین حکام شہید اور سات زخمی ہوئے۔ وزیراعظم نے اس واقعہ میں شہید ہونے والوں کے لئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام دے اور زخمیوں کو جلد صحت عطا فرمائے۔ متاثرہ خاندانوں کے نام مذمتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ بزدل دہشت گرد ہمارے بہادر جوانوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔








