سوات آرمی یونٹ کے سپورٹس ایریا میں خودکش حملہ

اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی)سوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ کے سپورٹس ایریا میں خودکش حملے میں ایک آفیسر سیمت 11سکیورٹی حکام شہید اور 13 زخمی ہوگئے، ہفتہ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئی ایس پی آر کے ابتدائی بیان میں کہا گیا تھا کہ خود کش حملے میں3سیکورٹی حکام شہید اور7 شدید زخمی ہو ہوئے۔ تاہم آرمی میڈیا …

اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی)سوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ کے سپورٹس ایریا میں خودکش حملے میں ایک آفیسر سیمت 11سکیورٹی حکام شہید اور 13 زخمی ہوگئے، ہفتہ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئی ایس پی آر کے ابتدائی بیان میں کہا گیا تھا کہ خود کش حملے میں3سیکورٹی حکام شہید اور7 شدید زخمی ہو ہوئے۔ تاہم آرمی میڈیا ونگ کی جانب سے جاری آخری بیان میں کہا گیا ہے کہ7 شدید زخمی ہونے والے فوجیوں نے بھی جام شہادت نوش کرلیا،بیان کے مطابق شہید ہونے والوں کی تعداد اب 11 ہو گئی ہے،جبکہ 13 زخمی ہیں۔