لاہور۔4 فروری(اے پی پی )وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ 5 فروری کشمیریوں کو ان کے حق خود ارادیت کے حصول کیلئے غیر متزلزل عزم کو خراج تحسین پیش کرنے کا حقیقی موقع فراہم کرتاہے، یہ دن عالمی برادری کو یاد دہانی کراتا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی روشنی میں کشمیریوں کو اپنے سیاسی مستقبل کے تعین کا حق دلانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے …
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام

مزید خبریں
لاہور۔4 فروری(اے پی پی )وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ 5 فروری کشمیریوں کو ان کے حق خود ارادیت کے حصول کیلئے غیر متزلزل عزم کو خراج تحسین پیش کرنے کا حقیقی موقع فراہم کرتاہے، یہ دن عالمی برادری کو یاد دہانی کراتا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی روشنی میں کشمیریوں کو اپنے سیاسی مستقبل کے تعین کا حق دلانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے ۔ہم کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے حصول کیلئے دی گئی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔








