لاہور۔4 فروری(اے پی پی ) مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے پارٹی کو خیرباد کہتے ہوئے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی،مشاہد حسین سید نے جاتی امراءمےں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات مےںمسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی،سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی دعوت دی تھی جو قبول کی۔انہوں نے کہا کہ ملک …
سینیٹر مشاہد حسین سید نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی

مزید خبریں
لاہور۔4 فروری(اے پی پی ) مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے پارٹی کو خیرباد کہتے ہوئے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی،مشاہد حسین سید نے جاتی امراءمےں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات مےںمسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی،سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی دعوت دی تھی جو قبول کی۔انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی و خوشحالی کےلئے مسلم لےگ (ن) کے سربراہ محمد نواز شرےف کے ستاھ ملکر چلوں گا








