اسلام آباد ۔ 04 فروری (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات دھماکے کے 11 شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔آئی ایس پی آر کی طرف سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق شہداءکی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کی گئی جس میں گورنرخیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا، کور کمانڈر پشاور اور دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔نماز جنازہ کے بعدآرمی چیف …
جنرل قمر جاوید باجوہ کی سوات دھماکے کے 11 شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 04 فروری (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات دھماکے کے 11 شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔آئی ایس پی آر کی طرف سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق شہداءکی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کی گئی جس میں گورنرخیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا، کور کمانڈر پشاور اور دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔نماز جنازہ کے بعدآرمی چیف نے سی ایم ایچ کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے دھماکے میں زخمی ہونے والے جوانوں کی عیادت کی۔








