عابد شیر علی کی میڈیا سے گفتگو

فیصل آباد۔4 فروری(اے پی پی )وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ مخالفین سینٹ انتخابات قریب آتے ہی بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر ہارس ٹریڈنگ ،ضمیر خریدنے اور پارلیمنٹرینز کی حمایت حاصل کرنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں جن میں آصف علی زرداری جیسے لوگ پیش پیش ہیں جنہوں نے ملک و قوم کا اربوں کھربوں روپیہ لوٹ کر ملک سے باہر بھیجا،اسی …

فیصل آباد۔4 فروری(اے پی پی )وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ مخالفین سینٹ انتخابات قریب آتے ہی بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر ہارس ٹریڈنگ ،ضمیر خریدنے اور پارلیمنٹرینز کی حمایت حاصل کرنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں جن میں آصف علی زرداری جیسے لوگ پیش پیش ہیں جنہوں نے ملک و قوم کا اربوں کھربوں روپیہ لوٹ کر ملک سے باہر بھیجا،اسی رقم سے ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے گندی سیاست کو پرموٹ کرتے ہوئے بلوچستان اسمبلی میں موجود مسلم لیگ (ن) سمیت دیگر ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔