راولپنڈی ۔ 05 فروری (اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کا جبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہیں کچل سکتا اور تمام تر مشکلات کے باوجود کشمیریوں کی جدوجہد آزادی انشاءاللہ کامیاب ہوگی۔
بھارتی فوج کا جبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہیں کچل سکتا ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

مزید خبریں