اسلام آباد ۔ 05 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی اور کالم نگار حسن نثار کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئےٰ مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے حسن نثار اور ان کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعائے …
وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی حسن نثار کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 05 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی اور کالم نگار حسن نثار کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئےٰ مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے حسن نثار اور ان کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔








