وزیراعظم کے قومی صحت پروگرام کے تحت معیاری سہولتیں فراہم کی گئی ہیں سائرہ افضل تارڑ

اسلام آباد ۔ 6 فروری (اے پی پی) وزیر وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ گذشتہ ساڑھے چار سال کے دوران صحت کے شعبے میں بے مثال اصلاحات اور اقدامات متعارف کرائے گئے ہیں۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حفاظتی ٹیکوں کے لئے عالمی اتحاد سے حفاظتی ٹیکوں اور ویکسین کے پروگرام کو بہتر بنانے کے لئے جامع اصلاحات …

اسلام آباد ۔ 6 فروری (اے پی پی) وزیر وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ گذشتہ ساڑھے چار سال کے دوران صحت کے شعبے میں بے مثال اصلاحات اور اقدامات متعارف کرائے گئے ہیں۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حفاظتی ٹیکوں کے لئے عالمی اتحاد سے حفاظتی ٹیکوں اور ویکسین کے پروگرام کو بہتر بنانے کے لئے جامع اصلاحات کا آغاز کرنے پر پاکستان کو ایک ماڈل کے طور پر پیش کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی فنڈ اور جی اے وی آئی سے پاکستان کے لئے تعاون عالمی اقتصادی فورم کی بدولت حاصل ہوا ہے۔سا