اسلام آباد ۔ 7 فروری (اے پی پی) قومی سلامتی بارے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس (آج) جمعرات کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔
پاک امریکا تعلقات سمیت قومی سلامتی کے حوالے سے امور کا جائزہ لیا جائے گا

مزید خبریں