پاکستان کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اپنی قراردادوں پر عمل کرانے کے لئے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ

اقوام متحدہ ۔ 7 فروری (اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اپنی قراردادوں پر عمل کرانے کے لئے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عمل میں تخصیص سے سلامتی کونسل کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کی ساکھ بھی متاثر ہوتی ہے۔