سپریم کورٹ کی دانیال عزیز کو توہین عدالت کیس میں وکیل کے انتظام کے لئے 10 روز کی مہلت

اسلام آباد ۔ 7 فروری (اے پی پی) پاکستان سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنمادانیال عزیز کو توہین عدالت پر سو موٹو کیس میں اپنے دفاع کے لئے وکیل کا انتظام کرنے کے لئے 10 روز کی مہلت دیتے ہوئے سماعت19 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔