اسلام آباد ۔ 7 فروری (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بدھ کو کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعظم آفس میں منعقد ہونے والے اجلاس میں کابینہ کے ارکان اور سرکاری حکام نے شرکت کی جس میں مختلف شعبوں میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ایجنڈا آئٹمز پر غور کیا گیا۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ۔ ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ایجنڈا آئٹمز پر غور

مزید خبریں