جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ ہفتہ کو کھیلا جائے گا

جوہانسبرگ ۔ 8 فروری (اے پی پی) جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چھ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ ہفتہ کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔