کیپ ٹاﺅن ۔ 8 فروری (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین ایم ایس دھونی کو ون ڈے میں دس ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کےلئے 88 رنز درکار ہیں اور توقع ہے کہ وہ جنوبی افریقا کے خلاف جاری ون ڈے سیریز میں یہ کارنامہ انجام دینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
ایم ایس دھونی ون ڈے میں دس ہزار رنز کے قریب