ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا امن مشنز کےلئے افرادی قوت فراہم کرنے والے ممالک کے اجلاس سے خطاب

اقوام متحدہ ۔ 9 فروری (اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ کے امن دستوں میں شامل اہلکاروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے عالمی ادارے کے امن مشنز کےلئے افرادی قوت فراہم کرنے والے ممالک کے اجلاس سے بطور شریک چیئرپرسن افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کیا۔