اسلام آباد ۔ 9 فروری (اے پی پی) آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز سیّد کلیم امام کی ہدایت پر ڈی آئی جی این۔5 شمال سیّد عباس احسن نے ہائی ویز اینڈ موٹرویز پر غیر قانونی آرائشی نمبر پلیٹس اور دھندلے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف مہم کاآغاز کردیا ہے۔
ہائی ویز اینڈ موٹرویز پر غیرقانونی آرائشی نمبر پلیٹس اور دھندلے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف مہم کا آغاز

مزید خبریں