اسلام آباد ۔ 9 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے مسلم لیگ یوتھ ونگ پنجاب کے میڈیا کوآرڈینیٹر حافظ شفیق کاشف کے والد کے انتقال پر رنج و غم اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ جمعہ کو تعزیتی پیغام میں عرفان صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاءفرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ …
مشیروزیراعظم عرفان صدیقی کا حافظ شفیق کاشف کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے مسلم لیگ یوتھ ونگ پنجاب کے میڈیا کوآرڈینیٹر حافظ شفیق کاشف کے والد کے انتقال پر رنج و غم اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ جمعہ کو تعزیتی پیغام میں عرفان صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاءفرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔








