میانوالی ۔ 10 فروری (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل اور اس کی ملحقہ آبادی کو گیس کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ ہفتہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دو ارب 30 کروڑ روپے لاگت کے اس منصوبے کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم کو منصوبے کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی ۔ اس منصوبے سے تحصیل عیسیٰ خیل اور اس کے …
وزیراعظم نے میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل اور اس کی ملحقہ آبادی کو گیس کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کردیا

مزید خبریں
میانوالی ۔ 10 فروری (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل اور اس کی ملحقہ آبادی کو گیس کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ ہفتہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دو ارب 30 کروڑ روپے لاگت کے اس منصوبے کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم کو منصوبے کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی ۔ اس منصوبے سے تحصیل عیسیٰ خیل اور اس کے ملحقہ علاقوں کی ایک لاکھ 80 ہزار آبادی گیس کی سہولت سے مستفیدہوگی اور اس منصوبے کےلئے 58کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھائی جائے گی۔








