اسلام آباد ۔11 فروری (اے پی پی)ایوان بالاسینیٹ کا اجلاس آج (پیر) سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں شروع ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کریں گے ۔ اجلاس میں قانون سازی اور قومی اہمیت کے مسائل پر بھی غور کیا جائے گا۔
سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں شروع ہوگا

مزید خبریں