اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے نامور قانون دان عاصمہ جہانگیر کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ اتوار کو یہاں جاری ہونے والے تعزیتی بیان میں صدر ممکت نے مرحومہ کی بلندی درجات کے لئے دعا اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا کی۔ صدرمملکت نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر نے قانون کی بالادستی اور جمہوریت کے استحکام کے لئے …
صدر مملکت ممنون حسین کی عاصمہ جہانگیر کی وفات پر تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے نامور قانون دان عاصمہ جہانگیر کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ اتوار کو یہاں جاری ہونے والے تعزیتی بیان میں صدر ممکت نے مرحومہ کی بلندی درجات کے لئے دعا اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا کی۔ صدرمملکت نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر نے قانون کی بالادستی اور جمہوریت کے استحکام کے لئے ناقابل فراموش کر دار ادا کیاہے۔








