اسلام آباد ۔11 فروری (اے پی پی) تین مارچ کو سینیٹ کی 52نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں چاروں صوبوں سے حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل (کل) پیر تک جاری رہے گا۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی سمیت کئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پنجاب ، سندھ ، …
سینیٹ انتخابات کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل (کل) پیر تک جاری رہے گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔11 فروری (اے پی پی) تین مارچ کو سینیٹ کی 52نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں چاروں صوبوں سے حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل (کل) پیر تک جاری رہے گا۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی سمیت کئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پنجاب ، سندھ ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال (کل) پیر تک جاری رہے گی۔








