وزیر مملکت شاہنواز رانجھا کا عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر دکھ کا اظہار

اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے مّعروف قانونی اور سماجی شخصیت عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا اور مرحومہ کی ایصال ثواب کیلیے دعا اور فاتحہ خوانی کی۔اتوار کو اپنے ایک تغزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحومہ ایک اعلی پائے کی قانونی، سیاسی اور سماجی شخصیت تھیں۔