اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات، نشریات، قومی تاریخ و ادبی مریم اورنگزیب نے ممتاز قانون دان عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو اپنے بیان میںانہوں نے کہا کہ آئین، قانون کی سربلندی ،جمہوریت پر پختہ یقین اور انسانی حقوق کا تحفظ عاصمہ جہانگیرکی زندگی کا خلاصہ ہے، نتائج کی پرواہ کیے بغیر انہوں نے ہمیشہ حق اور …
مریم اورنگزیب کا عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات، نشریات، قومی تاریخ و ادبی مریم اورنگزیب نے ممتاز قانون دان عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو اپنے بیان میںانہوں نے کہا کہ آئین، قانون کی سربلندی ،جمہوریت پر پختہ یقین اور انسانی حقوق کا تحفظ عاصمہ جہانگیرکی زندگی کا خلاصہ ہے، نتائج کی پرواہ کیے بغیر انہوں نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر پاکستان کی آئینی ، قانونی اور جمہوری تاریخ کا روشن باب ہے۔








