اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے سپریم کوٹ بار کی سابق صدر و ماہر قانون عاصمہ جہانگیر کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو اپنے تعزیتی بیان میں دونوں راہماﺅں نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر ایک بہادر اور دلیر خاتون تھیں انہوں نے جہوریت کی بحالی اور خواتین کے حقوق …
سپیکر اور ڈپٹی سپیکرکا عاصمہ جہانگیر کی وفات افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے سپریم کوٹ بار کی سابق صدر و ماہر قانون عاصمہ جہانگیر کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو اپنے تعزیتی بیان میں دونوں راہماﺅں نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر ایک بہادر اور دلیر خاتون تھیں انہوں نے جہوریت کی بحالی اور خواتین کے حقوق کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔








