لندن ۔ 15 فروری (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.7 فیصد بڑھ ک1351.81 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس گولڈ کی اپریل کے لیے سپلائی 2.1 فیصد 27.60) ڈالر) اضافہ کے ساتھ 1358 ڈالر فی اونس طے پائے،چاندی کے نرخ بھی 1.9فیصد بڑھ کر 16.86 ڈالر فی اونس، پلاڈیم کے 1002.25ڈالر …
امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ
لندن ۔ 15 فروری (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.7 فیصد بڑھ ک1351.81 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس گولڈ کی اپریل کے لیے سپلائی 2.1 فیصد 27.60) ڈالر) اضافہ کے ساتھ 1358 ڈالر فی اونس طے پائے،چاندی کے نرخ بھی 1.9فیصد بڑھ کر 16.86 ڈالر فی اونس، پلاڈیم کے 1002.25ڈالر فی اونس اور پلاٹنیم کے 993.24ڈالر فی اونس رہے۔









