ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 16 فروری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکی سوئے آئل کے کے نرخوں کا بڑھنا ہے آنا اور ملائشین کرنسی رنگٹ کے ڈالر کے مقابلے شر ح تبادلہ میں اضافہ ہونا ہے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 0.1 فیصد اضافہ کے ساتھ 2505 رنگٹ (643.63 ڈالر ) فی ٹن …

کوالالمپور ۔ 16 فروری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکی سوئے آئل کے کے نرخوں کا بڑھنا ہے آنا اور ملائشین کرنسی رنگٹ کے ڈالر کے مقابلے شر ح تبادلہ میں اضافہ ہونا ہے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 0.1 فیصد اضافہ کے ساتھ 2505 رنگٹ (643.63 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔