لاہور/اسلام آباد ۔17 فروری (اے پی پی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ہفتہ کو سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے موقع پر دیگر معاملات سمیت قومی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نواز شریف سے ملاقات

مزید خبریں