جاپانی مارکیٹ میں خام ربڑ کے نرخ 8 ماہ کی کم ترین سطح پر

ٹوکیو ۔ 17 فروری (اے پی پی) جاپانی مارکیٹ میں خام ربڑ کے نرخ 8 ماہ کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ ڈالر کے مقابلے میں ملکی کرنسی ین کی شرح تبادلہ اور پیداوار میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جولائی کے لیے سودے 4.5 ین (2.4 فیصد) کمی کے ساتھ 181.5 ین (1.72 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔