مقبوضہ کشمیر ، کٹھوعہ میں کم سن بچی کی بے حرمتی اور قتل کے خلاف سرینگر میں ایم بی بی ایس طلباءکا احتجاجی مارچ

سرینگر ۔ 25 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سرینگر کے علاقے بمنہ میں واقع جہلم ویلی میڈیکل کالج کے طلباءنے ضلع کٹھوعہ کے علاقے ہیرا نگر میں کم سن بچی آصفہ کی بے حرمتی اور قتل کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔ کشمیر میڈےا سروس کے مطابق سینکڑوں طلباءنے احتجاجی مارچ میں شرکت کرتے ہوئے اس گھناﺅ نے جرم میں ملوث مجرموں کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا۔ …

سرینگر ۔ 25 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سرینگر کے علاقے بمنہ میں واقع جہلم ویلی میڈیکل کالج کے طلباءنے ضلع کٹھوعہ کے علاقے ہیرا نگر میں کم سن بچی آصفہ کی بے حرمتی اور قتل کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔ کشمیر میڈےا سروس کے مطابق سینکڑوں طلباءنے احتجاجی مارچ میں شرکت کرتے ہوئے اس گھناﺅ نے جرم میں ملوث مجرموں کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا۔ طلباءنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مقتول کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا گیا تھا۔