امریکی صدر کی نائب معاون لیزا کرٹس کی وزیر داخلہ احسن اقبال، تہمینہ جنجوعہ سے ملاقاتیں

اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) امریکی صدر کی نائب معاون اور یو ایس نیشنل سکیورٹی کونسل کی سینئرڈائریکٹر برائے جنوبی و وسطی ایشیا لیزا کرٹس نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ تعلقات کے نئے دور میں داخل ہونا چاہتا ہے۔منگل کو امریکی سفارتخانہ کے مطابق کرٹس نے یہ بات 26 تا 27 ِفروری اپنے پاکستان کے دوران اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ، وزیر …

اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) امریکی صدر کی نائب معاون اور یو ایس نیشنل سکیورٹی کونسل کی سینئرڈائریکٹر برائے جنوبی و وسطی ایشیا لیزا کرٹس نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ تعلقات کے نئے دور میں داخل ہونا چاہتا ہے۔منگل کو امریکی سفارتخانہ کے مطابق کرٹس نے یہ بات 26 تا 27 ِفروری اپنے پاکستان کے دوران اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ، وزیر داخلہ احسن اقبال اور چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبرسے ملاقاتوں کے دوران کہی۔انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان کے ساتھ نئے تعلقات کی جانب گامزن ہونا چاہتا ہے،