سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی ہولی کے تہوار کے موقع پر ہندو اراکین پارلیمنٹ اور ہندو برادری کو مبارکباد

اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے یکم مارچ کو منائے جانے والے ہولی کے تہوار کے پر مسرت موقع پر ہندو اراکین پارلیمنٹ اور ہندو برادری کو مبارکباد دی ہے۔سر دار ایاز صادق نے اپنے ایک پیغام میں ہندو اراکین پارلیمنٹ اور ہندو برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ رنگوں اور روشنیوں کے …

اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے یکم مارچ کو منائے جانے والے ہولی کے تہوار کے پر مسرت موقع پر ہندو اراکین پارلیمنٹ اور ہندو برادری کو مبارکباد دی ہے۔سر دار ایاز صادق نے اپنے ایک پیغام میں ہندو اراکین پارلیمنٹ اور ہندو برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ رنگوں اور روشنیوں کے اس تہوار کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے میں انتہائی خوشی محسوس کر رہا ہوں۔