ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میںکمی

کوالالمپور ۔ 2 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو پام آئل کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ امریکی سوئے آئل کے نرخ میں کم ہونا ہے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مئی کے لیے سپلائی کے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 2549 رنگٹ (648.84 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی …

کوالالمپور ۔ 2 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو پام آئل کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ امریکی سوئے آئل کے نرخ میں کم ہونا ہے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مئی کے لیے سپلائی کے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 2549 رنگٹ (648.84 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 34658 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔