ٹوکیو ۔ 2 مارچ (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے ین کی قدر میں اضافہ ہونا ہے۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج(ٹوکام) میں خام ربڑ کے اگست کے لیے سودے 1.3 ین کمی کے ساتھ 192.5ین (1.80 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی