نیویارک ۔ 03 مارچ (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی درآمدی پالیسی اور تیل کی ملکی پیداوار میںاضافے کے باعث پروڈکٹ کے نرخوں میں اضافہ محدود رہا۔نیویارک میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 30 سینٹ اضافے کے ساتھ 64.13 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 16 سینٹ اضافے کے ساتھ 61.15 ڈالر فی …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک ۔ 03 مارچ (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی درآمدی پالیسی اور تیل کی ملکی پیداوار میںاضافے کے باعث پروڈکٹ کے نرخوں میں اضافہ محدود رہا۔نیویارک میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 30 سینٹ اضافے کے ساتھ 64.13 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 16 سینٹ اضافے کے ساتھ 61.15 ڈالر فی بیرل طے پائے۔









