نیویارک۔ 18 جون(اے پی پی) امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جولائی کےلئے قدرتی گیس کی قیمتوں میں 0.9 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے معاہدے 2.595 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ میں طے پائے۔
امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان
مزید خبریں